ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / راہل گاندھی نے غیر منظم شعبوں کو سیاسی حصے داری دینے کا کیا وعدہ

راہل گاندھی نے غیر منظم شعبوں کو سیاسی حصے داری دینے کا کیا وعدہ

Sat, 31 Mar 2018 00:54:38    S.O. News Service

نئی دہلی،30؍مارچ (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )کانگریس صدر راہل گاندھی نے غیر منظم شدہ شعبوں کے مسئلے کو اٹھانے اور مزدوروں کو ریاست اسمبلی اور پارلیمنٹ میں سیاسی حصے داری دینے کا جمعرات کو وعدہ کیا۔اکھل بھارتیہ غیر منظم مزدور کانگریس (اے آئی یو ڈبل یو سی)کی دوسری مجوزہ میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی کی قیادت میں جنگ آزادی کے دوران سے کانگریس نے ہمیشہ غیر منظم شعبوں کے مزدوروں کے بنیاد کیلئے جنگ لڑی ہے۔راہل نے زور دیکر کہا کہ وہ لوگ غیر تسلیم شدہ مزدور ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیاکہ ایک نیا محکمہ ان تک پہنچ رہا ہے اور ان کی مدد کر رہا ہے۔انہوں نے تنظیم کے افسران سے غیر منظم مزدوروں کو اگلی ریاست اسمبلی چناؤ کے اعلانیہ خط میں شامل کرنے کو بھی کہا۔


Share: